پیر، 4 جون 2007ء ، 7 بجے شام امیجن ایشین سینما، 239-E، گلی نمبر59 ، 2nd ایونیو نیو یارک سٹی ممتاز حسین کی فلم "PUSH BUTTON FOR" کی سکریننگ کے ساتھ ساتھ محفل موسیقی اور پاکستانی مصنفین کے بارے میں گفتگو پروگرام : پاکستان کلاسیکی مصنفین کے بارے میں گفتگو ڈیوڈ پریسٹنر کی جانب سے فلم "PUSH BUTTON FOR" کا ایک گانا اور پاکستانی بینڈ "ملہار" کی جانب سے فن کا مظاہرہ
فلم "PUSH BUTTON FOR" کی سکریننگ (یہ فلم غلام عباس کے افسانے "اوور کوٹ" پر مبنی ہے) |