اے آئی پی ایس میں خوش آمدید

پاکستانی مسجد

امریکی ادارۂ پاکستانیات جو 1973ء میں قائم ہوا۔ یہ ایک غیر نفع طلب، ٹیکس سے مستثنی اور غیر جانب دار تعلیمی تنظیم ہے جو Council of American Overseas Research Centers کی رکن ہے۔

اس کا مقصد پاکستان کے بارے میں تحقیق کی حوصلہ افزائی، اس سلسلے میں امداد فراہم کرنا اور پاکستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مابین دانشورانہ تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے اے آئی پی آیس امریکی محققین کو فیلوشپ دیتا ہے، لیکچرز کا اہتمام کرتا ہے اور علمی مجالس منعقد کراتا ہے۔

بائیں طرف موجود لنکس کے ذریعے ہماری نئی ویب سائٹ تسخیر کریں۔ تنظیم اور پاکستان کے بارے میں عمومی معلومات کے لیے ازراہ کرم اوپر دیے گئے لنکس استعمال کیجیے۔

یہ ویب سائٹ انگریزی ترجمہ میں بھی موجود ہے۔